Gor Se Dekh Or Mar Hi Daal Mujhe
Arzooo Yehi Hai Teri Nazar Lag Jaye Mujhe
(Nazim Ali)
urdu poetry, sad poetry, urdu shayari, love poetry, romantic poetry, urdu sms. This website has a great collection of Urdu Poetry.
Sunday, 31 January 2016
Friday, 29 January 2016
Phir Kahan Hon Gaye
ہم اس مٹی سے اٹھیں گے تو آسماں ہو ں گے
ہم جیسے لوگ زمانے میں پھر کہاں ہوں گے
چلے گے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو
نا جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے
Barishon Ko Kya Maloom
بارشوں کو کیا معلوم
اس طرح برسنے سے ۔۔۔ دل پہ کیا گزرتی ہے
یاد کے کئی چہرے جھانکتے ہیں ماضی کے
ادھ کُھلے دریچے سے
بارشوں کو کیا معلوم!
اس طرح کے موسم سے
سوچ کے درختوں پر پھر بہار آتی ہے
منظروں کے جادو سے لفظ جُڑنے لگتے ہیں
جن کو روز مرہ کے فالتو سے کاموں میں
ہم بُھلائے بیٹھے ہوں
یاد آنے لگتے ہیں
بارشوں کو کیا معلوم
اس طرح برسنے سے ۔۔۔ دل پہ کیا گزرتی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)